دوردرشن کا آرٹ اینڈ کلچر موضوعات کا بین الاقوامی چینل ڈی ڈی بھارتی جمعہ کورام نومی کے موقع پر اجودھیا کے کنک بھون میں ہونے والی رام جنم لیلا کی شاندار تقریب
براہ راست ٹیلی کاسٹ کرے گا۔
دوردرشن نے ایک بیان میں بتایا کہ 15اپریل کو دن میں ساڑھے گیارہ بجے یہ براہ راست ٹیلی کاسٹ شروع ہوجائے گا جسے پوری دنیا میں دیکھا جاسکے گا۔